حیدرآباد

تین سارق گرفتار، مسروقہ گاڑیاں برآمد

چارمینار پولیس نے 3 سارقین کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 5 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

حیدرآباد: چارمینار پولیس نے 3 سارقین کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 5 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

متعلقہ خبریں
لفٹ میں ڈاکٹر کی موقع پر موت قطب اللہ پور میں المناک حادثہ
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ کا نئے وقف ترمیمی قانون پر شدید اعتراض، قانونی جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
ہر خاندان سے ایک بچے کو حافظ قرآن اور عالم دین بنانے کی شدید ضرورت:حافظ پیر شبیر احمد
توکل انبیاء کرام علیہم السلام کا امتیازی وصف ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادر

چارمینار اسسٹنٹ کمشنر پولیس رودرا بھاسکر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ قاضی گلی کے عبداللہ خان اور محمد محمود خان اور محمد عمران خریدار بتائے جاتے ہیں۔

محمد عبداللہ خان نے 5 مختلف مقامات سے گاڑیوں کا سرقہ کیا تھا۔ ملزم کو پُرتعیش زندگی گزارنے کا شوق تھا۔

ملزم اور خریداروں کو گرفتار کرنے کے لئے اہم رول ادا کرنے والوں میں چارمینار انسپکٹر کے چندر شیکھر بھی شامل ہیں۔