جرائم و حادثات

تروملا میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی

آندھراپردیش کے تروملا میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے تروملا میں اژدھے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

وراحت سوامی گیسٹ ہوز کے قریب پہاڑی پر یہ اژدھا اچانک نظرآیاجس کو دیکھ کر مقامی افرادخوفزدہ ہوگئے۔

لوگوں نے اس کی اطلاع محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو دی۔

بعد ازاں سانپ پکڑنے میں ماہر افرادوہاں پہنچے اور اس کو پکڑلیا۔