آندھراپردیش

تروپتی میں تیندوے کی جھاڑیوں میں موجودگی سے سنسنی

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کوچوکس کیا اور اس کو پکڑنے کے اقدامات کرنے کی خواہش کی۔قریبی کیمرہ میں تیندوے کے پیروں کے نشان نظرآئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع تروپتی کے رینی گنٹہ منڈل میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔اطلاعات کے مطابق جھاڑیوں میں یہ جانور نظرآیا جس سے مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
بلارم علاقہ میں کتے کے منہ میں نومولود کے سر سے سنسنی
تروملا کی مند ر میں وزیراعظم نریندر مودی کی پوجا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر

اس بات کی اطلاع کے ساتھ ہی مقامی افراد نے فوری طورپر محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کوچوکس کیا اور اس کو پکڑنے کے اقدامات کرنے کی خواہش کی۔قریبی کیمرہ میں تیندوے کے پیروں کے نشان نظرآئے۔