حیدرآباد

آپریشن کے ذریعہ خاتون کے پِتے سے 570پتھرنکالے گئے

خاتون کی سرجری کرتے ہوئے اس کے پِتے سے 570 پتھر نکالے گئے۔

حیدرآباد: خاتون کی سرجری کرتے ہوئے اس کے پِتے سے 570 پتھر نکالے گئے۔

متعلقہ خبریں
مریض کے گردوں سے 418 کنکریاں نکالی گئیں، ڈاکٹروں کا کارنامہ
لیموں کرے جواں!

یہ واقعہ آندھراپردیش کے کوناسیما ضلع کے املاپورم میں پیش آیا۔

خاتون کو اسپتال میں داخل کیاگیا تھا جس پر اس کے ضروری معائنے کئے گئے۔

ان معائنوں پر پتہ چلا کہ اس کے پِتے میں پتھری ہے۔ڈاکٹرس نے اس کی سرجری کرتے ہوئے 570پتھر نکالے۔