آندھراپردیش

شرمیلا کے ساتھ مل کر ریاست میں کانگریس کو مستحکم کرنے کا کام کیاجائے گا:صدراے پی کانگریس

آندھراپردیش کانگریس کے صدرجی ردراراجو نے وائی ایس شرمیلا کی کانگریس میں شمولیت کا استقبال کیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کانگریس کے صدرجی ردراراجو نے وائی ایس شرمیلا کی کانگریس میں شمولیت کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
شرمیلا کی امین پیر درگاہ پر حاضری
کے سی آر پر شکست کا خوف طاری: شرمیلا
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس ہائی کمان ان کو جو بھی ذمہ داری دے گا وہ اس کے پابند رہیں گے۔

انہوں نے کہاکہ وہ شرمیلا کے ساتھ مل کر اے پی میں کانگریس کو مستحکم کرنے کا کام کریں گے۔

ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم کے ذریعہ تلنگانہ کی تشکیل کے موقع پر اے پی سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے بھی وہ جدوجہد کریں گے۔