مشرق وسطیٰ

آج شب چاند خانۂ کعبہ کے عین اوپر آئے گا

سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس موقع پر چاند 91 فیصد روشن ہوگا جبکہ دیگر چمک دار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جا سکیں گے۔

مکہ مکرمہ: آج شب چاند خانۂ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔

متعلقہ خبریں
مکہ مکرمہ میں قاری محمد عبدالرحمن کی اہم ملاقات
اردو اکیڈمی جدہ کا گیارہواں سہ ماہی پروگرام شاندار انداز میں منعقد، تمثیلی مشاعرہ اور طلبہ کی پذیرائی
سعودی عرب میں میڈیکل و انجینئرنگ کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع پر IIPA کا رہنمائی سیشن
ادبی فورم ریاض کا مشاعرہ بہ یاد تابش مہدی مرحوم
ڈاکٹر سید انور خورشید کو پریواسی بھارتیہ سمان 2025 ایوارڈ ملنےپر تہنیتی جلسہ


سعودی ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس موقع پر چاند 91 فیصد روشن ہوگا جبکہ دیگر چمک دار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جا سکیں گے۔


ماہرینِ فلکیات کے مطابق خانۂ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔


جس وقت چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا، اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان آسان طریقے سے قبلہ رُخ کا تعین کر سکیں گے۔