حیدرآباد

عازمین حج و عمرہ کیلئے تربیتی کلاسس

حج کمیٹی و خانگی ٹراویلس کے سبھی عازمین معہ خواتین استفادہ کرسکتے ہیں۔ عازمین حج اپنے ساتھ قلم‘نوٹ بک ضرورلائیں تاکہ اہم نکات کو نوٹ کیا جاسکے۔

حیدرآباد: جناب سید شرف الدین صدر لبیک ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی حیدرآباد کے بموجب عازمین حج و عمرہ کی دینی تربیت و عملی رہنمائی کیلئے

ہر پیر تا جمعہ عصر تا مغرب انسٹی ٹیوٹ آف عربک اسٹیڈیز قادر باغ‘ نانل نگر میں مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی کی نگرانی میں حج و عمرہ کی تربیتی کلاسس مقرر ہیں۔

حج کمیٹی و خانگی ٹراویلس کے سبھی عازمین معہ خواتین استفادہ کرسکتے ہیں۔ عازمین حج اپنے ساتھ قلم‘نوٹ بک ضرورلائیں تاکہ اہم نکات کو نوٹ کیا جاسکے۔

مزید تفصیلات فون نمبر9440508941 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔