امریکہ و کینیڈا

ٹرمپ کم جونگ اُن سے مذاکرات کریں گے

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وہ مسٹر کم سے دوبارہ رابطہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، مسٹر ٹرمپ نے فاکس نیوز کو بتایا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوبارہ بات کریں گے۔

متعلقہ خبریں
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیا (ویڈیو)
امریکی اتحادیوں کے خلاف جنگی تیاریاں تیز کریں: کم جونگ اُن
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے متصل سرحدوں کو مسدود کردیا (ویڈیو)
22جنوری کو رام مندر کا افتتاح،واشنگٹن میں ایک ماہ طویل تقاریب کا آغاز
ڈونالڈ ٹرمپ کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وہ مسٹر کم سے دوبارہ رابطہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، مسٹر ٹرمپ نے فاکس نیوز کو بتایا: "میں بات کروں گا… میں سابق امریکی صدر براک اوبامہ نہیں ہوں… میں سابق امریکی صدر جو بائیڈن نہیں ہوں”۔

ان کا کہنا تھا کہ ’شمالی کوریا کے رہنما مذہبی جنونی نہیں ہیں، کم جونگ ان ایک سمجھدار انسان ہیں‘۔