شمالی بھارت

دیوریا میں کام میں لاپرواہی برتنے پر دو انسپکٹر معطل

پولیس ترجمان نے منگل کو یہاں بتایا کہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وکرانت ویر نے پیر کی دیر رات ڈیوٹی میں لاپرواہی

دیوریا: اتر پردیش کے دیوریا میں کام میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں دو سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
کارسے گھسیٹنے سے انجلی کی موت واقعہ پر 11 پولیس ملازم معطل
رکروٹمنٹ پیپر لیک کیس، راجستھان میں مزید 5 ٹرینی ایس آئی گرفتار
ڈیوٹی سے غیرحاضر پرائمری ہیلت سنٹر کے بعض ملازمین معطل
سنبھل فساد عدالتی کمیشن کا کل دورہ
کلیان بنرجی کی حرکت غیرجمہوری تھی: جگدمبیکا پال

پولیس ترجمان نے منگل کو یہاں بتایا کہ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وکرانت ویر نے پیر کی دیر رات ڈیوٹی میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں صدر کوتوالی میں تعینات انسپکٹر چندر بھان بھارتی اور وویک کمار یادو کو معطل کرکے محکمہ جاتی کارروائی شروع کی ہے۔

معطل انسپکٹرز پر من مانی، نااہلی، بے ضابطگی اور لاپرواہی کا الزام ہے اور انہیں فوری طور پر معطل کیا گیا ہے۔