جرائم و حادثات

آندھراپردیش کے این ٹی آر ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک

آندھراپردیش کے این ٹی آر ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک ہوگئے یہ حادثہ ضلع کے وسنا پیٹ میں اُس وقت پیش آیا جب ایک لاری نے ایک بائیک کو ٹکر دے دی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے این ٹی آر ضلع میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک ہوگئے یہ حادثہ ضلع کے وسنا پیٹ میں اُس وقت پیش آیا جب ایک لاری نے ایک بائیک کو ٹکر دے دی۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
اتحاد و تقویٰ امت مسلمہ کی نجات کا ضامن ہے: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

حادثہ اتنا شدید تھاکہ دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے  اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا۔

اس حادثہ سے سڑک پر ٹریفک جام ہوگئی۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔حادثہ کا سبب بننے والے لاری کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے گاڑیاں تیز رفتاری سے نہ چلانے،شراب پی کر گاڑی نہ چلانے اور گاڑی چلاتے وقت ا پنے خاندان کو ذہن میں رکھنے کا مشورہ دیا۔