جرائم و حادثات

حیدرآباد کے دلسکھ نگر بس ڈپو میں دوآرٹی سی بسوں میں آگ لگ گئی

شہرحیدرآباد کے دلسکھ نگر بس ڈپو میں دوآرٹی سی بسوں میں آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے دلسکھ نگر بس ڈپو میں دوآرٹی سی بسوں میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
محبوب نگر: اقلیتی تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے چار ماہہ مفت فاؤنڈیشن کورس کی آخری تاریخ میں توسیع
حیدرآباد: "اجالوں کے شجر” کی رسمِ اجرا، خادم رسول عینی کی نعتیہ شاعری کو خراجِ تحسین
محبوب نگر: المدینہ کالج میں ایک اور انجینئرنگ کالج کا اضافہ، حکومت تلنگانہ کی منظوری

اس واقعہ میں یہ دونوں بسیں جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگئیں جبکہ ایک بس کو جزوی طورپر نقصان پہنچا۔

اس واقعہ کی اطلاع فوری طورپر فائربریگیڈ کے عہدیداروں کو دی گئی جنہوں نے وہاں پہنچ کرآگ پرقابو پایا۔آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا۔

اس واقعہ کے وقت ڈپو میں کئی بسیں ٹہری ہوئی تھیں۔یہ واقعہ آج صبح پیش آیا۔اس واقعہ میں کسی کی موت یا پھر کسی کے جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔