مہاراشٹرا
اُدھو ٹھاکرے ہسپتال میں داخل
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر اُدھو ٹھاکرے کو معائنہ کے لیے یہاں ریلائنس ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔
ممبئی(یو این آئی) شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر اُدھو ٹھاکرے کو معائنہ کے لیے یہاں ریلائنس ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔
ٹھاکرے کو دل کی بیماری ہے اور ان کے دل کی شریانوں میں رکاوٹوں کی شناخت کے لیے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ادھو ٹھاکرے کی انجیو گرافی کا امکان ہے۔