حیدرآباد

مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب

مرکزی وزیر کوئلہ و معدنیات جی کشن ریڈی 14تا 16جنوری ریاض سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ وہ فیوچرمنرلس فورم 2025کے وزارتی گول میز کانفرنس میں شرکت کریں گے جو کہ عالمی کانکنی ایونٹ ہے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر کوئلہ و معدنیات جی کشن ریڈی 14تا 16جنوری ریاض سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ وہ فیوچرمنرلس فورم 2025کے وزارتی گول میز کانفرنس میں شرکت کریں گے جو کہ عالمی کانکنی ایونٹ ہے۔

متعلقہ خبریں
موسیٰ پروجیکٹ، مکانات کے انہدام کی مخالفت،اندرا پارک پرمہادھرنا
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
’بی جے پی ساری جھگی جھونپڑیاں ڈھا دے گی‘
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز
آسام کے اسمبلی حلقہ سماگوڑی میں بی جے پی اور کانگریس ورکرس میں ٹکراؤ

اس کا اہتمام سعودی عرب کی جانب سے کہا جارہا ہے۔

اس موقع پر کشن ریڈی دیگر ممالک کے وزرائے معدنیات سے ملاقات کریں گے۔ وہ ریاض میں مقیم ہندوستانیوں سے بھی بات چیت کریں گے۔