جنوبی بھارت
کیرالا کے نوجوان میں نیپاوائرس کی توثیق
پونے کے وائرولوجی انسٹیٹیوٹ نے کیرالا کے ضلع ملاپورم کے 23سالہ نوجوان کے سیمپل میں نیپاوائرس پائے جانے کی توثیق کردی ہے۔
ترواننت پورم: پونے کے وائرولوجی انسٹیٹیوٹ نے کیرالا کے ضلع ملاپورم کے 23سالہ نوجوان کے سیمپل میں نیپاوائرس پائے جانے کی توثیق کردی ہے۔
اس نوجوان کی مشتبہ وائرس سے موت ہوئی تھی۔