سوشیل میڈیا

بچوں میں موبائل فون کے بڑھتے جنون کی ویڈیو

ان دنوں ہر جگہ چھوٹے چھوٹے بچے موبائل فون کے دیوانے نظر آتے ہیں حالانکہ اس کا زیادہ استعمال ان کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے تاہم پھر بھی ان کا جنون ہر وقت ہی اسے پانے کے لیے برقرار رہتا ہے۔

دہلی: ان دنوں ہر جگہ چھوٹے چھوٹے بچے موبائل فون کے دیوانے نظر آتے ہیں حالانکہ اس کا زیادہ استعمال ان کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے تاہم پھر بھی ان کا جنون ہر وقت ہی اسے پانے کے لیے برقرار رہتا ہے۔

متعلقہ خبریں
اولاد، والدین کے لئے نعمت بھی اور ذمہ داری بھی
شادی کی تقریب میں خاتون کی ہوائی فائرنگ، دلچسپ ویڈیو
ناجائز مال میں میراث
سرد موسم اور کم عمر بچے، کچھ حفاظتی تدابیر
نومولود بچوں کو فروخت کرنے والا ریاکٹ بے نقاب، غریب ماؤں کے ملوث ہونے کا انکشاف

سوشیل میڈیا پر ایک صنعت کار نے ایسی ہی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ چھوٹے بچوں میں موبائل فون کا جنون کس حد تک بڑھ گیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چھوٹا بچہ اپنے کھانے کو ہی موبائل فون سمجھ لیتا ہے اور اسے کان سے لگانے کی کوشش کرنے لگتا ہے۔

ایسے میں وہاں موجود اس کے افرادِ خاندان کو ہنستے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے۔واضح رہے کہ چھوٹے بچوں کے لیے موبائل فون کا زیادہ استعمال نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔