شمالی بھارت

یاترا روکی نہیں جائے گی: سلمان خورشید

سینئر پارٹی قائد سلمان خورشید نے آج کہا کہ کانگریس‘ کووِڈ سے متعلق تمام رہنمایانہ خطوط پر عمل کرے گی لیکن بھارت جوڑو یاترا روکی نہیں جائے گی۔

لکھنو: سینئر پارٹی قائد سلمان خورشید نے آج کہا کہ کانگریس‘ کووِڈ سے متعلق تمام رہنمایانہ خطوط پر عمل کرے گی لیکن بھارت جوڑو یاترا روکی نہیں جائے گی۔

مرکزی وزیر صحت من سکھ منڈاویہ کی جانب سے راہول گاندھی اور چیف منسٹر راجستھان اشوک گہلوت کو یہ مکتوب روانہ کئے جانے پر کہ اگر کووِڈ پروٹوکول پر عمل نہیں کیا جاسکتا تو یاترا کو روکا جائے‘ خورشید نے یہ بات کہی۔

a3w
a3w