مشرق وسطیٰ

شادی کی تقریب میں خاتون کی ہوائی فائرنگ، دلچسپ ویڈیو

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کانپور کے علاقے بارہ میں شادی کی تقریب میں خاتون کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

لکھنؤ: اتر پردیش میں خاتون نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کانپور کے علاقے بارہ میں شادی کی تقریب میں خاتون کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

متعلقہ خبریں
سارا علی خان نے ورک آؤٹ کا ویڈیو شیئر کیا
ٹریفک میں پھنسی دلہن کی حاضر دماغی۔ بروقت فیصلہ کی ستائش (ویڈیو)
شادی کی تقریب ماتم کدہ میں تبدیل (ویڈیو)
لڑکی کا برہنہ ویڈیو تیار کرنے پر کوچنگ انسٹیٹیوٹ کے مالک کے خلاف کیس درج
گرو رندھاوا اور شہناز گل کاپہلا میوزک ویڈیوریلیز

خاتون نے مذکورہ ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شیئر کیا تھا جو پولیس تک پہنچ گئی۔

ڈی سی پی ساؤتھ زون رویندر کمار نے اپنے بیان میں کہا کہ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا اور اس معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

حالیہ دنوں میں ضلع میں اس طرح کے کئی واقعات پیش آ چکے ہیں جن کی وجہ سے امن و امان کا مسئلہ جنم لے رہا ہے۔