کرناٹک

اپنے بھائی کو چیف منسٹر دیکھنا چاہتا ہوں: ڈی کے سریش

کھرگے سے ملاقات کے بعد اس سوال پر کہ کیا وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بھائی چیف منسٹر بنیں تو سریش نے میڈیا کو بتایا کہ میں اپنے بھائی کو چیف منسٹر بنتا دیکھنا چاہتا ہوں۔

بنگلورو: ڈی کے شیوکمار کے برادر اور پارٹی کے ایم پی ڈی کے سریش جو قومی دارالحکومت میں موجود ہیں نے کہا کہ وہ اپنے بھائی کو چیف منسٹر کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میڈارم کا دو روزہ دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا
شرمیلا کی ڈپٹی چیف منسٹر کرناٹک شیو اکمار سے ملاقات
پرگتی بھون میں عثمان الھاجری کی چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ سے ملاقات
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد

 کھرگے سے ملاقات کے بعد اس سوال پر کہ کیا وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بھائی چیف منسٹر بنیں تو سریش نے میڈیا کو بتایا کہ میں اپنے بھائی کو چیف منسٹر بنتا دیکھنا چاہتا ہوں۔

“ ملاقات کے بعد کرناٹک کانگریس کے انچارج رندیپ سرجے والا نے میڈیا سے کہا کہ کانگریس اپنے وعدوں پر قائم رہے گی جو اس نے 6.5کنڑ شہریوں سے کیا ہے۔