دہلی

نئی پارلیمنٹ کی عمارت کا جاریہ ماہ کے اواخر افتتاح متوقع

نئی 4 منزلہ عمارت میں 1224 ارکان پارلیمنٹ کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ ڈائننگ ایریا اور پارکنگ بھی کافی کشادہ ہے۔ نئی عمارت کا سنگ ِ بنیاد دسمبر 2020 میں رکھا گیا تھا۔

نئی دہلی: ملک کی نئی پارلیمنٹ عمارت کا جاریہ ماہ کے اواخر افتتاح متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی عمارت ی تعمیر آخری مرحلہ میں ہے اور وزیراعظم نریندر مودی 28 مئی کو اس کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ خبریں
سعودی عرب میں رمضان کے دوران معمول سے زیادہ بارش کی پیش قیاسی
دہلی میں بی آر ایس کے مرکزی دفتر کا جلد افتتاح
مودی کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر کارروائی رپورٹ طلب
سی آئی ایس ایف کا 3300 رکنی دستہ آج سے پارلیمنٹ سیکوریٹی سنبھال لے گا
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)

جاریہ ماہ مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہوجائیں گے۔ مودی نے 26 مئی 2014 کو وزارت ِعظمیٰ کا حلف لیا تھا۔ نئی 4 منزلہ عمارت میں 1224  ارکان پارلیمنٹ کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ ڈائننگ ایریا اور پارکنگ بھی کافی کشادہ ہے۔ نئی عمارت کا سنگ ِ بنیاد دسمبر 2020 میں رکھا گیا تھا۔

a3w
a3w