قومی

سی اے اے کے تحت شہریت کی مہم تیز

ریاستی حکومت نے سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) کے تحت غیر مسلم ریفیوجیوں کو شہریت دینے کا عمل تیز کرنے کے لیے 2 بڑے اقدامات کئے ہیں۔

کولکتہ (آئی اے این ایس) چیف منسٹر مغربی بنگال سویندو ادھیکاری کی مقررہ تاریخ 31 دسمبر قریب آتی جارہی ہے۔

ریاستی حکومت نے سی اے اے (شہریت ترمیمی قانون) کے تحت غیر مسلم ریفیوجیوں کو شہریت دینے کا عمل تیز کرنے کے لیے 2 بڑے اقدامات کئے ہیں۔

پہلے اقدام کے تحت اب سماعت سب ڈیویژن سطح پر ہوگی۔ دوسرا قدم اوقات کار بڑھا دینا ہے۔ اب ہفتہ اور سرکاری تعطیل کے دن بھی سماعت ہوگی۔