حیدرآباد

گینگسٹر نعیم کی ڈائری کہاں ہے: ہنمنت راؤ

کانگریس کے سینئر لیڈر وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ مقتول گینگسٹر نعیم کے اثاثے اور اس کی ڈائری کہاں ہے؟

حیدرآباد: کانگریس کے سینئر لیڈر وی ہنمنت راؤ نے کہا کہ مقتول گینگسٹر نعیم کے اثاثے اور اس کی ڈائری کہاں ہے؟

متعلقہ خبریں
راجیہ سبھا کی مخلوعہ نشست کیلئے ہنمنت راؤ دعویدار
فائرنگ کیس: لارنس بشنوئی کے چھوٹے بھائی انمول بشنوئی کے خلاف لک آوٹ سرکیولر
مختار انصاری کو 30 سال پرانے کیس میں عمرقید کی سزا
یوگی نے عتیق احمد کی اراضی پر تعمیر کردہ فلیٹس کی چابیاں حوالے کیں
گینگسٹر ٹی-تاجپوریا کی ہلاکت، تہاڑ جیل کے 8 اسٹاف ممبرس معطل

انہوں نے کہا کہ برطانوی دور حکومت میں بنائے گئے قوانین کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے اور راہول گاندھی کے وزیر اعظم بننے پر ایسے قوانین کو تبدیل کیا جایگا۔

گاندھی بھون میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالتی حراست کے دنوں کی تعداد کو موجودہ 14 دنوں سے بڑھانے کی ضرورت ہے اور لوگوں کا موجودہ قوانین پر سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔