تلنگانہ

خاتون سے بدسلوکی، ایک شخص کی پٹائی کردی گئی (ویڈیو وائرل)

سوریاپیٹ کے نئے بس اسٹینڈ کے قریب ایک شخص نے اپنی جان پہچان کی خاتون سے بدسلوکی کی جس پر مقامی افراد جمع ہوگئے۔ان مقامی افراداورخاتون کے ارکان خاندان نے اس شخص کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی۔

حیدرآباد: خاتون سے بدسلوکی کرنے والے کی پٹائی کردی گئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق سوریاپیٹ کے نئے بس اسٹینڈ کے قریب ایک شخص نے اپنی جان پہچان کی خاتون سے بدسلوکی کی جس پر مقامی افراد جمع ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
کامیابی پر بی جے پی کا چیف منسٹر بی سی قائد ہوگا

ان مقامی افراداورخاتون کے ارکان خاندان نے اس شخص کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی۔اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا پروائرل ہوگیا۔