مشرق وسطیٰ

یمن کے حوثیوں نے "اسرائیلی” جہاز پر میزائل حملے کا دعویٰ کیا

یمن کے حوثی گروپ نے منگل کے روز کہا کہ انہوں نے خلیج عدن میں "اسرائیلی جہاز" پر میزائل حملہ کیا ہے۔

صنعا: یمن کے حوثی گروپ نے منگل کے روز کہا کہ انہوں نے خلیج عدن میں "اسرائیلی جہاز” پر میزائل حملہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
اسرائیل میں ویسٹ نائل بخار سے مرنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی
جنگ بندی مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوپائی: حماس
فلسطینی فوٹو جرنلسٹ نے فرانس کا بڑا انعام ’فریڈم پرائز‘ جیت لیا
اسرائیل بین الاقوامی عدالتِ انصاف کے تمام فیصلوں پر جلد عمل درآمد کرے: ترکیہ
اسرائیل کے تیار کردہ اشیاء کا استعمال نہ کریں: مشتاق ملک

حوثی فوج کے ترجمان یحیی ساریہ نے ایک بیان میں کہا کہ نشانہ بنائے گئے جہاز کا نام "ایم ایس سی سلور” ہے اور ان کے گروپ نے اسے متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا

ساریہ نے مزید کہا کہ اس کے گروپ نے اسرائیل کے جنوبی شہر ایلات کے ساتھ متصل بحیرہ احمر میں متعدد امریکی جنگی جہازوں کی طرف ڈرون فائر کیے ہیں۔

تاہم، گروپ نے حملے میں نقصان کی نوعیت اور تاریخ اور وقت کا انکشاف نہيں کیا ہے۔

امریکہ یا اسرائیل کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔

a3w
a3w