جرائم و حادثات
نوجوان کی پھانسی لگا کر خودکشی
اجمیر: راجستھان کے اجمیر کے کشن گڑھ میں آج نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔

اجمیر: راجستھان کے اجمیر کے کشن گڑھ میں آج نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک نوجوان نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق کشن گڑھ کی سندھی کالونی کے رہنے والے جیتو پھلوانی (25) نے نامعلوم اسباب کےسبب گھر میں پھانسی لگا لی۔
اطلاع ملنے پر مدن گنج پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش کو قبضے میں لے کر سرکاری یگیہ نارائن اسپتال کے مردہ خانہ میں بھیج دیا۔
پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔