شمالی بھارت
بھوپال اور رائے سین میں این آئی اے کی تلاشی
اس تلاشی کے نتیجہ میں قابل اعتراض مواد ضبط ہوا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
بھوپال: نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) نے دہشت گرد گروپ آئی ایس آئی ایس(داعش) کی سرگرمیوں سے متعلق کیس کے سلسلہ میں مدھیہ پردیش کے اضلاع بھوپال اور رائے سین میں اتوار کے دن تلاشی لی۔
اس تلاشی کے نتیجہ میں قابل اعتراض مواد ضبط ہوا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔