انٹرٹینمنٹ
سارہ علی خان نے ٹرینر کے ساتھ ورک آؤٹ کیا
ویڈیو میں دونوں سخت ورزش کرتے نظر آ رہی ہیں۔ اس دوران سارہ گلابی شارٹس اور سفید ٹاپ میں نظر آئیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی اس ویڈیو کو مداح کافی پسند کر رہے ہیں۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے ٹرینر کے ساتھ ورک آؤٹ کیا ہے سارہ اپنی فٹنس کا بہت خیال رکھتی ہیں سارہ علی خان اپنی فٹنس کے تیئں مباحثے میں رہتی ہیں سارہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ورک آؤٹ کی ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں سارہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنی ٹرینر نمرتا کے ساتھ پیلایٹس کرتی نظر آرہی ہیں۔
اس ویڈیو کو فٹنس ٹرینر نمرتا پروہت نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں دونوں سخت ورزش کرتے نظر آ رہی ہیں۔ اس دوران سارہ گلابی شارٹس اور سفید ٹاپ میں نظر آئیں۔ سوشل میڈیا پر ان کی اس ویڈیو کو مداح کافی پسند کر رہے ہیں۔