دہلیسوشیل میڈیا

این سی ای آر ٹی کتابوں سے آر ایس ایس، گوڈسے پیراگراف غائب

نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ(این سی ای آر ٹی) نے 12 ویں جماعت کی پولیٹیکل سائنس کی درسی کتاب سے وہ پیراگراف ہٹادیا ہے۔

نئی دہلی: نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ(این سی ای آر ٹی) نے 12 ویں جماعت کی پولیٹیکل سائنس کی درسی کتاب سے وہ پیراگراف ہٹادیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ہمیں پورے ہندو سماج کو منظم کرنا ہوگا: بھاگوت
این سی ای آر ٹی نے نصابی کتاب سے متنازعہ سیاسی کارٹون ہٹا دیا
بی جے پی، خواتین کو دوسرے درجہ کا شہری سمجھتی ہے: راہول گاندھی (ویڈیو)
آر ایس ایس پر امتناع عائد کردیا جائے گا:ادھوٹھاکرے
مودی حکومت، دستور کے لئے خطرہ: راہول گاندھی

جس میں مہاتما گاندھی کے قتل کے بعد اس وقت کی حکومت کی طرف سے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر مختصر مدت کے لئے عائد امتناع کے تعلق سے جانکاری دی گئی تھی۔

اس کے علاوہ مہاتما گاندھی کی ہندو مسلم اتحاد کی چاہت کا پیراگراف بھی نکال دیا گیا۔

این سی ای آر ٹی نے گزشتہ سال چھٹویں جماعت تا بارہویں جماعت کی نصابی کتابوں میں کئی تبدیلیاں کی تھیں۔

12 ویں جماعت کی ہسٹری میں گزشتہ 15 سال سے ناتھورام گوڈسے کا حوالہ پون کا برہمن جس نے مہاتما گاندھی کو قتل کیا‘ کے طورپر دیا جارہا تھا۔ اب اسے بھی ہٹادیا گیا ہے۔