تلنگانہ
ووٹ کے حق کا استعمال کرنے مودی کی تلنگانہ کے رائے دہندوں سے اپیل
وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے رائے دہندوں سے ووٹ کا حق استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

حیدرآباد: وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے رائے دہندوں سے ووٹ کا حق استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے اس خصوص میں ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہاکہ جمہوریت کے جشن کو مستحکم بنانے کیلئے ریکارڈ تعداد میں ووٹ کے حق کا استعمال کرنے کی وہ تلنگانہ کے بھائیوں اوربہنوں سے اپیل کرتے ہیں۔