تلنگانہ

تلنگانہ میں 43 ڈی ایس پیز کے تبادلے،ڈی جی پی تلنگانہ انجنی کمار کے احکام

تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) انجنی کمار نے 43 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (ڈی ایس پیز) کے تبادلوں اور پوسٹنگ کے احکام جاری کئے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) انجنی کمار نے 43 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (ڈی ایس پیز) کے تبادلوں اور پوسٹنگ کے احکام جاری کئے ہیں۔

جن ڈی ایس پیز کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں پی سریدھر۔ اے سی پی ترمل گیری، ایس جانکی ریڈی۔ اے سی پی ایل بی نگر، پی مدھوسدھن ریڈی۔ اے سی پی ٹرافک حیدرآباد(نارتھ)، ایس لکشمی نارائنہ۔

اے سی پی نارسنگی، اے وینکٹیشور لو، اے سی پی حیدرآباد ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ، کے سرینواس،

اے سی پی کاچی گوڑہ، اے سرینواس، ڈی ایس پی ایچ آر سی حیدرآباد اور ایم بھوجا راجو، اے سی پی سیکوریٹی ورنگل شامل ہیں۔

a3w
a3w