قانونی مشاورتی کالم

شادی شدہ خاتون از خود خلع نہیں لے سکتی

ایک استفسار آیا ہے ۔ ایک خاتون نے کہا ہے کہ انہوں نے شوہر کے ظلم و ستم اور ساس نندوں کی ہراسانی سے تنگ آکر از خود خلع لے لیا ہے۔

ایک استفسار آیا ہے ۔ ایک خاتون نے کہا ہے کہ انہوں نے شوہر کے ظلم و ستم اور ساس نندوں کی ہراسانی سے تنگ آکر از خود خلع لے لیا ہے۔

متعلقہ خبریں
باپ کا لڑکے سے خلع کا مطالبہ کرنا
اسرائیلی بمباری سے بے گھر ہوئے جوڑوں کی شادی
فجر کی اذان تک سحری کھانا
حج کی محفوظ رقم اور زکوۃ
نابالغ کے مال میں زکوٰۃ

ایسا نہیں ہوسکتا۔ خاتون کو رائے دی جاتی ہے کہ وہ تمام افراد جنہوں نے ان پر ظلم کیا۔

ان کے خلاف زیرِ دفعہ498-A تعزیرات ہند کارروائی کریں علاوہ ازیں(DVC) کا کیس بھی دائر کریں۔

شوہر اور ساس سسر‘ نندوں کا پارہ نیچے آجائے گا۔ اور وہ مصالحت کی بات کریں گے۔ فوری قانونی کارروائی کی ضرورت ہے۔

a3w
a3w