حیدرآباد

عازمین حج وعمرہ کیلئے تربیتی کورسس

مزید تفصیلات کے لئے جناب محمد نواب نائب صدر لبیک ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی حیدرآباد کے فون 9440508941 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

حیدرآباد: جناب سید شرف الدین صدر لبیک ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی حیدرآباد کے بموجب عازمین حج وعمرہ کی دینی تربیت وعملی رہنمائی کے لئے ہر پیر تا جمعہ عصر تا مغرب انسٹی ٹیوٹ آف عربک اسٹڈیز‘ قادر باغ‘ نانل نگر میں مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی کی نگرانی میں حج و عمرہ تربیتی کلاسس رکھی جارہی ہیں‘ جن سے حج کمیٹی وخانگی ٹراویلس کے سبھی عازمین معہ خواتین استفادہ کرسکتے ہیں۔

عازمین حج اپنے ساتھ قلم‘ نوٹ بک ضرور لائیں۔

مزید تفصیلات کے لئے جناب محمد نواب نائب صدر لبیک ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی حیدرآباد کے فون 9440508941 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w