حیدرآباد

عازمین حج کیلئے ورزش کیمپ

مغل پورہ اسپورٹس کامپلکس میں 6:30 تا 8 بجے صبح ورزش کیمپ برائے عازمین حج مقرر ہے۔

حیدرآباد: مغل پورہ اسپورٹس کامپلکس میں 6:30 تا 8 بجے صبح ورزش کیمپ برائے عازمین حج مقرر ہے۔

جناب محمد ابراہیم جیلانی ماہر ورزش نگرانی کریں گے۔

اس کے علاوہ سمر کیمپ میں مختلف بیماریوں سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کے تحت ورزش کروائی جائے گی۔

مزید تفصیلات کے لئے فون 9963142863 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

a3w
a3w