حیدرآباد

ائمہ وموذنین اعزازیہ کیلئے 9.99 کروڑ جاری

صدر نشین تلنگانہ وقف بورڈ محمد مسیح اللہ خان نے کہا کہ وقف بورڈ کی جانب سے دو مہینوں کے لئے نومبر-2022 اور دسمبر-2022 کے لیے ائمہ اور موذنین کے لئے اعزازی مشاہرہ کے لئے 9,99,70,000 گرانٹ جاری کی گئی ہے۔

حیدرآباد: صدر نشین تلنگانہ وقف بورڈ محمد مسیح اللہ خان نے کہا کہ وقف بورڈ کی جانب سے دو مہینوں کے لئے نومبر-2022 اور دسمبر-2022 کے لیے ائمہ اور موذنین کے لئے اعزازی مشاہرہ کے لئے 9,99,70,000 گرانٹ جاری کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
اکبر الدین اویسی اور مسیح اللہ خان کا دورہ انیس الغرباء
’’تلنگانہ وقف املاک کا تحفظ، وقف بورڈ کو عدالتی اختیارات کی فراہمی اور وقف کمشنریٹ کے قیام‘‘ کے موضوع پر گول میز کانفرنس
درگاہ حضرت جہانگیر پیراں ؒ کے ترقیاتی کاموں کا جلد آغاز ہوگا

جس سے 9,997 ائمہ اور موذنین کے لئے 5000 ماہانہ کے حساب سے مشاہرہ جاری کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وقف بورڈ بہت جلد ماہ جنوری-2023 کے لئے بھی اعزازی مشاہرہ جاری کرنے کے لئے ضروری اقدامات کرے گا۔

a3w
a3w