حیدرآباد

شہرحیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

متعلقہ خبریں
گرمائی تعطیلات – بچوں کی دینی تربیت کا سنہری موقع: مولانا صابر پاشاہ قادری
بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد میں بی آر ایس حکومت یکسر ناکام: کانگریس
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
وقف ترمیمی قانون، بی آر ایس کی ایوانِ بالا میں شدید مخالفت، حکومت کی سازش ناقابلِ قبول:محمود علی
حیدرآباد میں جوس شاپس بے نقاب: گندگی، زنگ آلود اوزار اور بغیر لائسنس کاروبار

پرانا شہر کے بعض علاقوں کے ساتھ ساتھ خیریت آباد، حمایت نگر، لکڑی کا پل، مشیرآباد، چکڑپلی، دومل گوڑہ،کواڑی گوڑہ، بھولک پور، گاندھی نگر، جواہر نگر، رام نگر،ایڈکمیٹ، باغ لنگم پلی اور دیگر مقامات پر بارش ہوئی۔

گذشتہ چند دنوں سے شہر میں دھوپ کی صورتحال دیکھی جارہی تھی تاہم بارش کے سبب موسم تبدیل ہوگیا اور شہریوں نے دھوپ سے راحت محسوس کی۔