دہلی

انڈیگو مسافرین کو3 دروازوں سے باہر نکالے گا

تین مقامات سے باہر نکلنے کی اجازت دینے کی باعث ایرلائن 5تا6منٹ کا بچت کرسکے گا جس سے تیزی کے ساتھ طیاروں کو آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔عام طورپر A321طیارے سے نکلنے کیلئے 13تا 14 منٹس درکار ہوتے ہیں۔

نئی دہلی: انڈیگو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ مسافرین کو طیارے کے تین دروازوں سے بھاہر نکالے گا تاکہ طیارے سے یہ لوگ جلد باہر ہوسکے۔ اس سے قبل کا پوائنٹ جہاں سے باہر نکلتے تھے اب وہ دو اگلے حصوں سے شروع کئے جائیں گے اور ایک عقب میں نکلنے والا کیمپ ہوگا۔

 انڈیگو کو دنیا میں اس عمل کے استعمال میں پہلا ایرلائن بنایاگیا۔ایرلائن نے اپنے بیان میں یہ بات کہی۔انڈیگو سی ای او رونو جوائے دتا نے دہلی ایرپورٹ پر اخبار نویسوں کو یہ بات بتائی۔

تین مقامات سے باہر نکلنے کی اجازت دینے کی باعث ایرلائن 5تا6منٹ کا بچت کرسکے گا جس سے تیزی کے ساتھ طیاروں کو آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔عام طورپر A321طیارے سے نکلنے کیلئے 13تا 14 منٹس درکار ہوتے ہیں۔

جبکہ دو پوائنٹ سے یہ کاروائی کی جاتی ہے۔تین مقامات سے نکلنے کے راستوں سے7تا8منٹ درکار ہوں گے جس کے دوران مسافرین طیارے سے نکل جائیں گے۔

a3w
a3w