حیدرآباد

ایرپورٹ اکسپریس میٹرو کا لوگو جاری

چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ9دسمبر کو اس پراجکٹ کا سنگ بنیادرکھنے کے لئے تیارہیں۔ حیدرآبادمیٹرو ریل لمیٹیڈ نے حیدرآبادایرپورٹ میٹرو لمیٹیڈ کا لوگو جاری کیا ہے۔

حیدرآباد: ایرپورٹ اکسپریس میٹروکی سنگ بنیاد تقریب کی تیاریاں پوری ہوچکی ہیں۔

چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ9دسمبر کو اس پراجکٹ کا سنگ بنیادرکھنے کے لئے تیارہیں۔ حیدرآبادمیٹرو ریل لمیٹیڈ نے حیدرآبادایرپورٹ میٹرو لمیٹیڈ کا لوگو جاری کیا ہے۔

ایچ ایم آرایل کے منیجنگ ڈائرکٹر این وی ایس ریڈی نے متعارف کردہ نئے لوگو کو ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے۔

31کیلو میٹر طویل یہ پراجکٹ‘ مائنڈاسپیس جنکشن پر آئی ٹی ہب کوشمس آبادمیں راجیوگاندھی بین الاقوامی ایرپورٹ کوآپس میں جوڑے گا۔اس پراجکٹ پرریاستی حکومت 6250 کروڑ روپے خرچ کرے گی۔

a3w
a3w