تلنگانہ

تلنگانہ میں کووڈ کے 52نئے کیس درج

محکمہ صحت نے بتایا کہ تلنگانہ میں جمعرات کے روزکووڈ انفیکشن کے 52 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں ان میں حیدرآباد میں درج کیسس کی تعداد 23ہے

حیدرآباد: محکمہ صحت نے بتایا کہ تلنگانہ میں جمعرات کے روزکووڈ انفیکشن کے 52 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں ان میں حیدرآباد میں درج کیسس کی تعداد 23ہے جبکہ اضلاع عادل آباد‘بھدرادری کتہ گوڑم‘کھمم‘ رنگاریڈی‘ سدی پیٹ اور ورنگل رورل میں کووڈ کے 2‘ دوکیسس سامنے آئے ہیں۔

اس طرح جگتیال‘گدوال‘ کاماریڈی‘ کریم نگر‘محبوب نگر‘منچریال‘محبوب آباد‘میدک‘ میڑچل ملکاجگری‘ناگرکرنول‘ نلگنڈہ‘نظام آباد‘ راجنا سرسلہ‘سنگاریڈی‘وقارآباد‘ہنمکنڈہ اور بھونگیر اضلاع سے ایک ایک پازیٹیو کیس سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔

a3w
a3w