دہلی

دہلی اسمبلی کا 17 اپریل خصوصی اجلاس

حکومت ِ دہلی نے مبینہ آبکاری پالیسی اسکام کیس میں چیف منسٹر اروند کجریوال کی سی بی آئی میں طلبی کے ایک دن بعد 17 اپریل کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔

نئی دہلی: حکومت ِ دہلی نے مبینہ آبکاری پالیسی اسکام کیس میں چیف منسٹر اروند کجریوال کی سی بی آئی میں طلبی کے ایک دن بعد 17 اپریل کو اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔

ذرائع کے بموجب اسمبلی اس پر غور کرے گی کہ بعض طاقتیں عام آدمی پارٹی کی حکومت ِ دہلی کے ترقیاتی کاموں کے خلاف ماحول تیار کررہی ہیں۔