تعلیم و روزگار

سعید بازہر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

عثمانیہ یونیورسٹی کے پریس نوٹ کے بموجب سعید بازہر ولد حسین بازہر کو ان کے تحریر کردہ مقالہ ”احمد فراز اور ان کی غزل گوئی“ کے عنوان پر پی ایچ ڈی کی ڈگری کا مستحق قرار دیا۔

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی کے پریس نوٹ کے بموجب سعید بازہر ولد حسین بازہر کو ان کے تحریر کردہ مقالہ ”احمد فراز اور ان کی غزل گوئی“ کے عنوان پر پی ایچ ڈی کی ڈگری کا مستحق قرار دیا۔

متعلقہ خبریں
عثمانیہ یونیورسٹی: یو جی سی NET کے ذریعہ پی ایچ ڈی میں داخلے
فہمیدہ تبسم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری
مقبول حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
سیدہ مریم غزالہ کو عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری
عثمانیہ یونیورسٹی میں نیشنل شارٹ فلم فیسٹیول

انہوں نے یہ مقالہ پروفیسر ڈاکٹر مجید بیدار کی زیر نگرانی مکمل کیا۔

ڈاکٹریٹ ملنے پر جامعہ عثمانیہ کے اساتذہ کرام کے علاوہ دیگر جامعات کے اساتذہ‘ دوست احباب اور محبان اردو نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔