جرائم و حادثات

شادی خانہ میں جھگڑے کا واقعہ(ویڈیو)

چندرائن گٹہ کے ایک شادی خانہ میں دولہا اور دلہن کے رشتہ داروں میں جھگڑے کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: چندرائن گٹہ کے ایک شادی خانہ میں دولہا اور دلہن کے رشتہ داروں میں جھگڑے کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
کرایہ کی گاڑیوں کو فروخت کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
دلہن کے گانے نے شادی کو بنا دیا خواب جیسا لمحہ(ویڈیو وائرل)
دھوکہ دہی کے ذریعہ 20 خواتین سے شادی کر نے والا گرفتار
اسرائیلی بمباری سے بے گھر ہوئے جوڑوں کی شادی

ذرائع کے بموجب کل رات شادی تقریب کے دوران معمولی بات پر جھوٹے بچوں میں جھگڑا ہوگیا تھا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ جھگڑا بڑے افراد میں شروع ہوگیا۔

احمد، سہیل اور ایک شخص زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی سنتوش نگر انسپکٹر شیو چندرا ڈیوثرن نائٹ ڈیوٹی پر تھے، وہ مقام واقعہ پر پہونچ گئے۔

چندرائن گٹہ پولیس بھی وہاں پہونچ گئی۔ یہ شادی خانہ چندرائن گٹہ چوراستہ پر واقع ہے۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔