کرناٹک

صدر پردیش کانگریس شیوکمار، کنک پورہ سے منتخب

صدر کرناٹک پردیش کانگریس ڈی کے شیوکمار‘ ضلع رام نگر کے حلقہ کنک پورہ سے 57 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئے۔

نئی دہلی: صدر کرناٹک پردیش کانگریس ڈی کے شیوکمار‘ ضلع رام نگر کے حلقہ کنک پورہ سے 57 ہزار ووٹوں کی اکثریت سے جیت گئے۔

متعلقہ خبریں
شرمیلا کی ڈپٹی چیف منسٹر کرناٹک شیو اکمار سے ملاقات

بی جے پی کے آر اشوک کو بھاری اکثریت سے شکست ہوئی۔ جنتادل ایس کے بی ناگاراجو دوسرے مقام پر رہے۔

12:45 بجے شیوکمار کو 73,475 ووٹ مل چکے تھے جبکہ ناگاراجو کے حصہ میں 11,306 اور اشوک کے حصہ میں 10,086 ووٹ آئے۔

a3w
a3w