آندھراپردیش

آندھراپردیش کے تروملا میں تیندوے کی موجودگی سے شردھالووں میں خوف

آندھراپردیش کے تروملا میں ایک اورمرتبہ تیندوے کی موجودگی کی اطلاع پر شردھالووں میں خوف پایاجاتا ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے تروملا میں ایک اورمرتبہ تیندوے کی موجودگی کی اطلاع پر شردھالووں میں خوف پایاجاتا ہے۔

متعلقہ خبریں
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
حضرت انصار العلماءؒ کی تعلیمی و اصلاحی خدمات کو خراجِ عقیدت
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلے میں مختلف مذاہب کے بچوں کی والہانہ شرکت

تروملاتروپتی دیواستھانم (ٹی ٹی ڈی) کے عہدیداروں نے مندر میں درشن کے لئے آنے والے شردھالوں کو چوکس کیا ہے۔

عہدیداروں نے شردھالوں سے خواہش کی ہے کہ وہ اونچے مقام پر چڑھائی کے دوران احتیاط اور چوکسی اختیارکریں۔

انہوں نے کہا کہ گروپس کی شکل میں مندر میں درشن کے لئے آئیں۔