حیدرآباد
نوٹری اراضیات کو باقاعدہ بنانے کی تاریخ میں توسیع
جی او نمبر58 اور59 کے تحت نوٹری پر حاصل کردہ اراضات کو باقاعدہ بنانے میں مزید ایک ماہ توسیع کرنے کااعلان کیا۔

حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے حیدرآباد و سکندرآباد کے حدود میں رہائش پذیر غریب عوام کو خوش خبری دیتے ہوئے جی او نمبر58 اور59 کے تحت نوٹری پر حاصل کردہ اراضات کو باقاعدہ بنانے میں مزید ایک ماہ توسیع کرنے کااعلان کیا۔
چیف منسٹر نے کہاکہ تمام تنازعات اور مسائل کو حل کرتے ہوئے حکومت قانونی حق پہنچاتے ہوئے انہیں پٹہ فراہم کرے گی۔