تعلیم و روزگار
نیٹ اور ایمسٹ کی مختصر مدتی کوچنگ
نیٹ (میڈیکل انٹرنس) 7مئی کو ملک گیر سطح پر مقرر ہے اور تلنگانہ کا ایمسٹ، انٹر بی پی سی طلبہ کیلئے 9 مئی اور 10 مئی کو اور ایم پی سی طلباء کیلئے 12 مئی، 13 مئی اور 14 مئی کو رکھا گیا ہے۔

حیدرآباد: نیٹ (میڈیکل انٹرنس) 7مئی کو ملک گیر سطح پر مقرر ہے اور تلنگانہ کا ایمسٹ، انٹر بی پی سی طلبہ کیلئے 9 مئی اور 10 مئی کو اور ایم پی سی طلباء کیلئے 12 مئی، 13 مئی اور 14 مئی کو رکھا گیا ہے۔
اس کی مختصر مدتی کوچنگ کلاسس شاہ علی بنڈہ اور ٹولی چوکی پر مقرر ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے 9063244927 پر ربط پیدا کریں۔