جرائم و حادثات

کانسٹبل کے ساتھ بدزبانی پر ملزم کو20 دن جیل کی سزاء

نارائن گوڑہ پولیس نے ایک شخص کوکانسٹبل کوگالی گلوج کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا اوراسے عدالت میں پیش کیا۔ جہاں سے ملزم کو20 دنوں کیلئے جیل بھیج دیاگیا۔

حیدرآباد: نارائن گوڑہ پولیس نے ایک شخص کوکانسٹبل کوگالی گلوج کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا اوراسے عدالت میں پیش کیا۔ جہاں سے ملزم کو20 دنوں کیلئے جیل بھیج دیاگیا۔

متعلقہ خبریں
کمسن لڑکے کے ساتھ غیر فطری عمل کا واقعہ، مجرم کو 20 سال جیل کی سزاء اور جرمانہ
وزیر برقی کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ، بی آر ایس کا ورکر گرفتار
تلنگانہ میں چینی مانجے سے کانسٹبل کے بشمول 3 افراد زخمی
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی

پولیس ذرائع کے بموجب پرانئے 3 دن قبل دوکتوں کے ساتھ سڑک سے گزررہاتھاجس کی وجہ سے ٹرافک جام ہورہی تھی۔

اسی دوران پولیس کی موبائیل کاروہاں پہنچ گئی۔ اس موقع پر پرانئے نے پولیس کانسٹبل کوگالی گلوج کی تھی۔ جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

نارائن گوڑہ پولیس نے ایک مقدمہ پرنئے کے خلاف درج کرلیاتھا اوراسے آج عدالت میں پیش کیاگیاجہاں اسے 20 دنوں کیلئے جیل بھیج دیاگیا۔