تلنگانہ

کوڑنگل سے ریونت ریڈی کا پرچہ نامزدگی داخل

صدر ٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی نے آج حلقہ اسمبلی کوڑنگل سے اپناپرچہ نامزدگی داخل کیا۔

حیدرآباد: صدر ٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی نے آج حلقہ اسمبلی کوڑنگل سے اپناپرچہ نامزدگی داخل کیا۔

متعلقہ خبریں
جگتیال سے 82 سالہ خاتون نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
کوڑنگل میں آثارِ شریفہ کی زیارت اور خطابِ مولانا محسن پاشاہ نقشبندی
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
ہائی کورٹ سے ریونت ریڈی کو راحت
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا

قبل ازیں وہ حیدرآباد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر پہنچے اور مقامی مندر میں پوجا کی‘بعدازاں وہ تحصیلدار آفس پہنچ کر ریٹرننگ آفیسر کو اپناپرچہ نامزدگی داخل کیا۔

بعدازاں انہوں نے اپنے مکان کے پاس ایک جلسہ سے خطاب کیا اور کوڑنگل کی ہمہ جہت ترقی دینے کے عزم کا اظہار کیا۔