تلنگانہ

کویتا کی ضمانت کے لئے 116ناریل توڑے گئے

دونوجوانوں شیکھراورشنکر نے یہ ناریل توڑے۔اس واقعہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

حیدرآباد: دہلی شراب اسکام میں تہاڑجیل میں محروس بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتاکی ضمانت کے لئے مندرکے باہر 116ناریل توڑے گئے۔یہ واقعہ تلنگانہ کے بودھن ٹاون میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

دونوجوانوں شیکھراورشنکر نے یہ ناریل توڑے۔اس واقعہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔