جرائم و حادثات

انٹرمیڈیٹ امتحان میں ناکامی ، طالبعلم نے خودکشی کرلی

پولیس نے کہاکہ ریاضی کے پرچہ میں ناکامی کی وجہ سے وہ کافی مایوس ہوگیاتھا۔اروند آٹوڈرائیور کا بیٹا تھا۔

حیدرآباد: انٹرمیڈیٹ امتحان میں ناکامی پر ایک طالب علم نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع منچریال کے سبھاش نگر میں پیش آیا۔پولیس نے بتایا کہ پرائیویٹ جونیر کالج کا 17سالہ طالب علم جس کی شناخت اروند کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
طالب علم کو زدوکوب کا واقعہ، ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

اُس نے اس وقت مکان میں یہ انتہائی اقدام کیا جب اس کے تمام ارکان خاندان سورہے تھے۔پولیس نے کہاکہ ریاضی کے پرچہ میں ناکامی کی وجہ سے وہ کافی مایوس ہوگیاتھا۔اروند آٹوڈرائیور کا بیٹا تھا۔

a3w
a3w