جموں و کشمیر

کپواڑہ میں 2 دہشت گرد ہلاک

موں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں خط ِ قبضہ (ایل او سی) پر ہفتہ کے دن 2 دہشت گرد مارے گئے۔

سری نگر(آئی اے این ایس) جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں خط ِ قبضہ (ایل او سی) پر ہفتہ کے دن 2 دہشت گرد مارے گئے۔

متعلقہ خبریں
اویسی کا دوٹوک بیان: پاکستان دہشت گردی کی آڑ میں انسانیت کا دشمن
بنگلہ دیشی شہری جموں میں ایل اوسی کے قریب گرفتار
ہند۔ چین کی صورت ِحال حساس: جنرل منوج پانڈے
2 خواتین سرحد پار کرکے پاکستانی مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں
انسداد دہشت گردی اسکواڈ کو فوج جیسے ہتھیاروں کی فراہمی

چوکس فوجیوں نے دراندازی کی کوشش ناکام کردی۔

فوج کے 15 کارپس نے جس کا ہیڈکوارٹر سری نگر میں ہے‘ یہ بات بتائی۔