حیدرآباد

گزشتہ شب حیدرآباد میں صرف 2 گھنٹے میں 100 ملی میٹر بارش

گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)نے بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے مانسون کی ٹیموں کے ساتھ ساتھ ڈی آرایف کی ٹیموں کی خدمات کو یقینی بنایا ہے۔ساتھ ہی بارش سے متعلق شکایات کی یکسوئی کا کام بھی کیاجارہا ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں کل شب صرف دو گھنٹوں میں ہی تقریبا100ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گرج وچمک کے ساتھ شہر کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)نے بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے مانسون کی ٹیموں کے ساتھ ساتھ ڈی آرایف کی ٹیموں کی خدمات کو یقینی بنایا ہے۔ساتھ ہی بارش سے متعلق شکایات کی یکسوئی کا کام بھی کیاجارہا ہے۔

a3w
a3w